the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،2جنوری(ایجنسی) تہاڑ جیل کے وین میں ہفتہ کو گینگ وار کا معاملہ سامنے آیا ہے. دراصل ساکیت کورٹ سے تہاڑ جا رہی جیل وین میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان گینگ وار ہو گیا. اس دوران وین حوض خاص کے گنجان والی سڑک پر دوڑتی رہی اور اس کے



اندر قیدیوں کے درمیان گینگ وار چلتا رہا. قیدیوں کے درمیان ہوئے اس گینگ وار میں قیدی منوج کو قتل کردیا گیا-

تاہم پولیس فوری طور پر منوج کو ایمس ٹراما سینٹر لے گئی لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.